Home / Health / انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں: تحقیق

انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں: تحقیق

انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں کا باعث – اگر آپ اچھی صحت کے لیے انرجی ڈرنکس کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ غلط کر رہے ہیں۔ تازہ تحقیق کے مطابق یہ مشروب آپ کو دل کے امراض کا شکار بنا سکتا ہے۔

نیو یارک: فلوریڈا یونیورسٹی کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انرجی ڈرنکس کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کا باعث بن سکتا ہے جبکہ دن بھر میں ایک انرجی ڈرنک بھی بلڈ پریشر میں اضافہ کرنے کے لیے کافی ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کو ایسے مشروبات کے استعمال کے حوالے سے مریضوں کو احتیاط کا مشورہ دینا چاہئے۔ خاص طور پر اگر انہیں دل کے مسائل کا سامنا ہو۔

About ZK-admin

Check Also

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection Today many different brands are being made available to the people who …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *