Home / News / آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار
آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار
آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار

آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار

آرپار دکھائی دکھنے والا شفاف اسکرین ٹی وی تیار

پیناسونک نے جاپان میں جاری ’’سی ٹیک‘‘ نمائش میں دنیا کا پہلا شفاف ٹیلی ویژن پیش کردیا جس کے آر پار دکھائی دیتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فلیٹ اسکرین ٹیلی ویژن کی تیاری میں ’’آرگینک ایل ای ڈی‘‘ کی جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جس کی بدولت اسکرین کی ہر پکسل بذاتِ خود روشن ہوتی ہے۔ اس کے برعکس عام فلیٹ اسکرین ٹی وی میں ہر پکسل کے پیچھے ایک ننھی سی ایل ای ڈی موجود ہوتی ہے جو اسے روشن کرتی ہے۔

سوئچ آف ہونے پر یہ ٹیلی ویژن کسی شیشے کی طرح شفاف ہوتا ہے جس کے آر پار دکھائی دیتا ہے جب کہ آن کرنے پر یہ غیر شفاف ہوجاتا ہے جس پر مختلف مناظر دکھائی دینے لگتے ہیں۔ شفاف ہونے کے علاوہ یہ لچکدار بھی ہے یعنی اسے کسی الماری میں کثیر المقاصد شیشے کے طور پر لگایا بھی جاسکتا ہے جس سے جگہ کی بھی بچت ہوگی۔ پیناسونک کا کہنا ہے کہ فی الحال اس شفاف ٹیلی ویژن کا آزمائشی نمونہ ہی تیار ہے جسے مزید بہتر بنانے کے بعد 2018 تک فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

About ZK-admin

Check Also

Plane Crash In Pakistan

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ چترال سے اسلام آباد جانے والا پی …

One comment

  1. MB,As you surely know by now, i don't give a pile of dogshit for AFGH/Irq or any other nation.Our country is becoming a chocolate mess and we are focusing on elective wars ,when our lives are unvreeling.Paople deny that the wars effect the economy,but i just don't buy that.B/c the Japs were evil, wicked, mean and nasty that does not excuse our non-military bombing targets. This is reminiscent of Sand Creek.jim

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *