Home / Health / تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین
تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین
تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین

تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین

تنہائی کی شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں:ماہرین

آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فیس بک پوسٹنگ کرنیوالی خواتین میں بڑی تعداد ان کی ہے جو تنہائی کا شکار ہیں- آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی میں ہونیوالی حالیہ تحقیق کے مطابق تنہائی کا شکار عورتیں فیس بک پر زیادہ پوسٹنگ کرتی ہیں ۔ تحقیق کے دوران ایسی 1000عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں ۔ پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں یہی کہا گیا تھا کہ اکیلے پن کا شکار خواتین فیس بک پر زیادہ ٹائم گزارتی ہیں ۔

About ZK-admin

Check Also

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection Today many different brands are being made available to the people who …

One comment

  1. Thkans for taking the time to post. It’s lifted the level of debate

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *