Home / Health / دمے کے مریضوں کے لیے خوشخبری

دمے کے مریضوں کے لیے خوشخبری

دمے کے مریضوں کے لیے خوشخبری – برطانوی سائنسدانوں نے ایسی دوا تیار کی ہے جس کے استعمال سے دمہ کے مریضوں کو انہیلر سے نجات ملے گی 

یونیورسٹی آف لائسٹر کے سائنسدانوں  کے مطابق یہ دوا بہت مجرب ثابت ہوسکتی ہے۔ اس دوا کو فیوی پائپرینٹ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ پھیپھڑوں کو تندرست رکھتے ھوے سانس کو بحال رکھتی ہے اور سانس کی نالی کے متاثرہ حصوں کو خرابی سے بچاتی  ہے۔

دمے کی جتنی بھی دوائیں مارکیٹ میں دستیاب ہیں ان میں سے اکثر وقتی طور پر کارآمد ہیں- یہ دوائیں فائدہ کم اور بعد میں نقصان زیادہ دیتی ہیں- جبکے فیوپائپرینٹ زیادہ مؤثر ثابت ہوئی ہے؛- یہ نظام تنفس میں خرابی پیدا کرنے والے خلیات کو موثر طریقے سے کنٹرول کرتی ہے

اس دوا کے جادوئی اثرات کا انکشاف تب ہوا جب اس نے متاثرہ شخص کو بارہ ہفتوں کے انتہائی کم وقت دورانیے میں اسی فیصد تک بیماری سے بحال کر دیا – فی الو قت یہ دوا باقی سب دواؤں سے سبقت لیے ہوے سائنسدانو ں کی توجہ کا مرکز بن کر ابھر رہی ہے

About ZK-admin

Check Also

Plane Crash In Pakistan

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ چترال سے اسلام آباد جانے والا پی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *