Home / Health / زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے
زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے :طبی ماہرین
زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے :طبی ماہرین

زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے

زیادہ دیر بیٹھیں گے تو جان سے جائیں گے :طبی ماہرین

دیر تک بیٹھ کر کام کرنے کی عادت سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں- بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ماہرین صحت کی جانب سے 10 سال کی طویل عرق ریزی کے بعد 54 ممالک میں کی گئی تحقیق کے چشم کشا نتائج جاری کیے گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ ہرسال موت کے منہ میں چلے جانیوالے افراد میں 3.8 فی صد ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں جن کی موت کا سبب کوئی بیماری نہیں بلکہ مسلسل بیٹھے رہنا ہوتا ہے ۔ اس ضمن میں تشویشناک امر یہ ہے کہ لبنان میں بیٹھنے سے ہونے والی ہلاکتیں دنیا بھرمیں سب سے زیادہ ہیں جہاں 11.6 فی صد افراد فوت ہوجاتے ہیں ۔

چہرے سے کیل مہا سے صاف کر نے کیلئے آ سان قدرتی طریقے

About ZK-admin

Check Also

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection Today many different brands are being made available to the people who …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *