Home / News / فیس بک پیورٹی پلگ ان

فیس بک پیورٹی پلگ ان

فیس بک پیورٹی پلگ ان

فیس بک پیورٹی پلگ ان ایک بہت ہی استمعال میں آسان ٹول ھے – یہ بلکل مفت میں دستیاب ہے – فیس بک پیور ٹی ٹول آپ کو سجسٹڈ پوسٹ، ریلٹڈ پوسٹ اور ریلے ٹڈ ایڈز کو حذف کرنے میں بہت ہی معاون ہے – اور تو اور آپ اپنی وال سے فالتو نیوز فیڈ سے بھی چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں

فیس بک پیور ٹی تمام بڑے براؤ زرز مثلا گوگل کروم ، فائر فاکس ، اوپرا، سفاری اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں – اگر آپ اپکومنگ ایونٹس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہے- گیم انویٹیشن سے بھی جان چھڑ انے کے لیے آپ فیس بک پیور ٹی کو بہت مفید پائیں گے

اس کی مدر سے فیس بک پیج کا بیک گراؤنڈ کلر اور فونٹ سائز اور اسی طرح کی بہت سی فیچرز کو کسٹمائز کیا جا سکتا ھے- انٹرنیٹ پر فیس بک پیور ٹی یوزرز کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے

About ZK-admin

Check Also

Plane Crash In Pakistan

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ چترال سے اسلام آباد جانے والا پی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *