Home / Health / وزن میں کمی یاداشت بہتر بناتی ہے: تحقیق

وزن میں کمی یاداشت بہتر بناتی ہے: تحقیق

موٹاپے کے شکار افراد وزن میں کمی کر کے دماغی مرض ڈیمنشیا اور یاداشت کی محرومی سے بچ سکتے ہیں۔ درمیانی عمر میں موٹاپا ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور امراض قلب وغیرہ کا سبب بنتا ہے۔

برلن: جرمنی کی لائیپزیگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موٹاپا دماغ کے گرے میٹرز پر اثرانداز ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں عمر میں اضافے کے ساتھ یاداشت سے محرومی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسمانی وزن میں کمی درمیانی عمر میں بہتر دماغی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اضافی جسمانی وزن بیکٹریا کو متحرک کرنے اور دماغ تک آکسیجن کی فراہمی میں کمی لاتا ہے جبکہ بلڈ گلوکوز میں اضافہ بھی دماغی افعال اور ساخت پر منفی انداز ہوتا ہے۔

About ZK-admin

Check Also

Loose Fat At Home

Loose Fat At Home

Loose Fat At Home During the course of exercising to lose weight, one body part …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *