Home / News / ٹیلی ویژن کی جدید ترین ٹیکنالوجی

ٹیلی ویژن کی جدید ترین ٹیکنالوجی

ٹیلی ویژن کی جدید ترین ٹیکنالوجی

موجودہ دور میں ٹیلی ویژن کی جو جدید ترین ٹیکنالوجی مارکیٹ میں دستیاب ہے وہ “فور کے ” ہے- اس ٹیکنالوجی کے ٹی وی کافی مہنگے ہیں – جبکہ اس ٹیکنالوجی سے پہلے” یو ایچ ڈی” ٹیلی ویژن کی جدید ترین ٹیکنالوجی تھی- “یو ایچ ڈی ” کا مطلب الٹرا ہائی ڈفیشنسی ہے – یو ایچ ڈی سے پہلے جو ٹیکنالوجی چل رہی تھی اس کا نام “ایچ ڈی” ہے- لیکن اب جاپان میں ٹی وی کی ایک اور ٹیکنالوجی پر ریسرچ ہو رہی ہے اور اس ٹیکنالوجی کا نام ہے “ایٹ کے ٹیکنالوجی”

“ایٹ کے ٹیکنالوجی” پر دو مشہور زمانہ کومپنیوں کی مشترکہ ٹیم کم کر رہی ہے- جن میں سے ایک پینا سونک اور دوسری سونی ہے- “ایٹ کے ٹیکنالوجی” کو سپر ہائی ویژن ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے- یہ ٹیم سٹریمنگ اور کمپریشن ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں تا کہ “ایٹ کے ٹیکنالوجی” کے سگنلز کو عام براڈبینڈ پر براڈکاسٹ کیا جانے – دلچسپی کی بات یہ ہے کے اس وقت مارکیٹ میں ایٹ کے ٹیکنالوجی کا ٹی وی بک رہا ہے اور اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں کروڑوں ہے – اور یہ ٹی وی شارپ کومپنی کا تیار کردہ ہے

About ZK-admin

Check Also

Plane Crash In Pakistan

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ

پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرکر تباہ چترال سے اسلام آباد جانے والا پی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *