Home / Health / کیلا بینائی کے لیے مفید ہے

کیلا بینائی کے لیے مفید ہے

کیلا بینائی کے لیے مفید ہے ، تحقیق

کیلے میں کیروٹین نام کا ایک کیمیائی مرکب ہوتا ہے جو انسانی جسم میں جانے کے بعد وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتا ہے -وٹامن اے بینائی کے لیے انتہائی مفید خیال کیا جاتا ہے-کیلے پر یہ تحقیق حال ہی میں ایک آسٹریلوی یونیورسٹی میں انجام پائی ہے- پھلوں یا سبزیوں میں کیروٹین کا کردار صرف یہی ہے کہ یہ پھلوں یا سبزیوں کو خاص رنگ دیتا ہے – یعنی اگر کسی پھل کا رنگ پیلا ہے تو یہ محض اس میں موجود کیروٹین کی وجہ سے ہے

اس سے پہلے کیروٹین کے بارے میں ریسرچ امریکا میں بھی ہو چکی ہے- جس میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ کیروٹین مختلف اقسام کے کینسر ، شوگر کے مرض اور شریانوں کے امراض میں بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے- چونکہ کیلے کیروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں اس لیے یہ انسانی جسم میں پہنچ کر وٹامن اے میں تبدیل ہو کر بینائی کو تقویت فراہم کرتے ہیں – لہٰذا جو افراد اپنی روزانہ زندگی میں کیلوں کا استعمال کرتے ہیں ان میں وٹامن اے کی کمی نہیں ہوتی اور ان کی بینائی متاثر نہیں ہوتی

About ZK-admin

Check Also

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection

Ladies Handbags Collection Today many different brands are being made available to the people who …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *