Home / Health / کیلا کھائیں، بصارت بچائیں!

کیلا کھائیں، بصارت بچائیں!

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک کیلا روزانہ کھانے سے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بینائی کو لاحق امراض کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔

تحقیق کے مطابق کیلے کیروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کیروٹین جسم میں وٹامن اے کی کمی کو پورا کرتے ہیں جو بینائی کے لئے بہت اہم ہے۔ کیروٹین پھلوں اور سبزیوں کو مختلف رنگوں جیسے سرخ یا زرد میں بدلتا ہے اور یہ جسم میں جانے کے بعد وٹامن اے میں بدل جاتا ہے جو آنکھوں کی صحت کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے۔

About ZK-admin

Check Also

Loose Fat At Home

Loose Fat At Home

Loose Fat At Home During the course of exercising to lose weight, one body part …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *