Home / 2016 / April

Monthly Archives: April 2016

لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ ابھار کس لئے ہوتا ہے؟

آپ نے لیپ ٹاپ کے چارجر میں یہ سلنڈر نما ماڈیول ضرور دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کا کام کیا ہے؟ لاہور: (ویب ڈیسک) آج کے دور میں لیپ ٹاپس سے کون شخص واقف نہیں ہوگا۔ لیپ ٹاپ طلبہ، کاروباری افراد غرض یہ کہ تمام …

Read More »

سولر امپلس کا بحرالکاہل کا سفر مکمل

شمشی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے بحرالکاہل کے اوپر اپنی تین دن کی پرواز مکمل کر لی ہے۔ کیلیفورنیا میں اترنے سے قبل یہ سان فرانسسکو کے گولڈن گیٹ برج کے اوپر سے سنیچر کی شام گزرا۔ خیال رہے کہ طیارے نے آٹھ ماہ بعد ہوائی سے …

Read More »

بل گیٹس کی باتیں جو غلط ثابت ہوئیں

بل گیٹس کو عام طور پر بہت ذہین، زیرک اور دانشمند سمجھا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ اربوں ڈالرز بھی آپ کی بات کو غلط ثابت کرنے سے نہیں روک سکتے۔ مجھے اگلے 10 سالوں تک انٹرنیٹ میں کوئی کمرشل صلاحیت نظر نہیں آتی۔ مبینہ طور پر یہ …

Read More »

وائبر پر چیٹ چھپائیں

چیٹنگ ایپلی کیشنز کی بات کی جائے تو ہمارے ذہن میں سب سے پہلے واٹس ایپ کا نام آتا ہے۔ وٹس ایپ کی مقبولیت واقعی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن دیگر میسجنگ ایپلی کیشنز جیسے کہ لائن اور وائبر وغیرہ بھی ہار ماننے کو تیار نہیں۔ یہی وجہ ہے …

Read More »

سمارٹ فون بچوں میں بھینگے پن کا باعث بن رہا ہے: طبی تحقیق

کیا آپ کے بچے آپ کا سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو یہ عادت بینائی کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ ان میں بھینگے پن کا باعث بھی بن سکتی ہے۔  یہ بات جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کوننام نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق میں 7 …

Read More »

کیلا کھائیں، بصارت بچائیں!

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک کیلا روزانہ کھانے سے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بینائی کو لاحق امراض کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق کیلے کیروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کیروٹین جسم میں وٹامن اے …

Read More »

وائی فائی کی لہریں انسانوں کیلئے جان لیوا بھی ہوسکتی ہیں

وائرلیس انٹرنیٹ سے براہ راست اٹھنے والی لہریں انسانی دماغ کو متاثر کرتی ہیں ، سر میں درد اور کانوں میں تکلیف کا باعث بنتی ہیں :ماہرین انٹرنیٹ زیادہ استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ، ماہرین کا کہنا ہے کہ وائی فائی کی لہریں انسان کے لیے جان لیوا بھی …

Read More »

تنہا رہنے سے امراضِ قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

لندن: ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد کہا ہے کہ تنہائی سے فالج اور امراضِ قلب کے خطرات بڑھ جاتے ہیں اور ماہرین نے معاشرے میں ایسے افراد کے ساتھ وقت گزارنے پر زور دیا ہے۔ اگرچہ سست رفتار زندگی، ورزش کا نہ کرنا اور ذہنی پریشانی اور تناؤ …

Read More »

فیس بک نے ڈویلپرز کے لیے یوزر نیم اور پاس ورڈ ختم کردیا

لندن: فیس بک نے نئی سہولیات کے تحت ایپ ڈویلپرز کے لیے یوزرنیم اور پاس ورڈ کی ضرورت ختم کردی ہے جس کے تحت اب وہ صرف فون نمبر یا ایم میل ایڈریس شامل کرکے اپنا کام شروع کرسکتے ہیں۔ ڈویلپرز کانفرنس میں فیس بک نے ’اکاؤنٹ کٹ‘ کا اعلان …

Read More »

اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں

اگر آپ اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت ان باتوں کا دھیان نہیں رکھ رہے تو آپ کے ساتھ بڑا دھوکا ہو سکتا ہے۔ اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کے ساتھ کوئی اجنبی شخص موجود نہ ہو۔ اگر رات …

Read More »