Home / 2016 / April (page 2)

Monthly Archives: April 2016

جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے کے لیے الیکٹرانک جلد تیار

ٹوکیو: میڈیکل سائنس تیزی سے ترقی کے زینے طے کررہی ہے اور ایسے طریقوں پر کام ہورہا ہے جس کی بدولت آپریشن کے دوران انسانی جان کے ضائع ہونے کو بچایا جا سکے اس کے لیے جاپان کے سائنسدانوں نے ایک نہایت باریک ’الیکٹرانک جلد‘ بنائی ہے جسے جسم کے …

Read More »

اب آپ بھی فیس بُک سے پیسے کما سکتے ہیں

بہت جلد عام صارفین سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹ فیس بُک کے ایک نئے فیچر کے ذریعے بھی رقم کما سکیں گے۔ یوٹیوب پر گزشتہ کئی سالوں سے ایک فیچر موجود ہے جس پر صارفین چینلز بنا کر اس سے منسلک اشتہارات کے ذریعے اچھے خاصے پیسے کما رہے …

Read More »

گمشدہ فون ڈھونڈنا آسان ہو گیا

گوگل نے گمشدہ فون کو ڈھونڈنے کا ایک آسان طریقہ تیار کیا ہے جس سے سمارٹ فونز کو آسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ لاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں ایک ایسا فیچر موجود ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ …

Read More »

ایپل کار جرمنی میں بھی بنائی جا رہی ہے

اگر یہ خبریں درست ہیں تو ایپل کار جرمن زبان میں بھی بات کرے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کا جرمنی میں خفیہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سیل ہے جہاں ایپل کار تیار کی جا رہی ہے۔ جرمن اخبار کے مطابق جرمنی کی ریسرچ ٹیم میں 15سے 20 اعلیٰ دماغ …

Read More »

یوکرین: شمسی توانائی سے موبائل چارج کرنے والا درخت نصب

یوکرین کے شہر ترینپول کے نوجوانوں نے شمسی توانائی سے موبائل چارج کرنے والا درخت نصب کر دیا۔ کیف: (ویب ڈیسک) کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے اسی طرح یوکرائن میں لوگوں کی سہولت کیلئے ایسا کارنامہ سر انجام دیا گیا ہے۔ آجکل کے جدید کے دور میں …

Read More »

یوٹیوب پر 360 ڈگری کی لائیو سٹریمنگ ویڈیوز متعارف

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ لائیو سٹریمنگ کے علاوہ یہ ویڈیو جدید ‘سپیشل آڈیو’ کے ساتھ ہو گی جس سے ایسا محسوس ہو گا کہ آواز مختلف سمتوں سے آ رہی ہے لاس ویگاس : مشہو ر ویڈیو سائٹ یو ٹیوب نے 360 ڈگری کی ویڈیو کی لائیو سٹریمنگ متعارف …

Read More »

صارفین کی معلومات شیئر کرنے میں ایپل سرفہرست

تازہ اطلاعات کے مطابق عالمی سطح پر ایپل کمپنی صارفین کی معلومات امریکی حکومت کو تواتر سے دے رہی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں ایپل کی جانب سے صارفین کی معلومات امریکی حکومت کے ساتھ شیئر کرنے کی شرح 80 فیصد رہی جبکہ برطانیہ میں یہ …

Read More »

خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار

اسٹاک ہوم: سائنسدانوں نے فالج کے حملے کے بعد دماغ کو مزید نقصان سے بچانے والا ایک آلہ تیار کیا ہے جو دماغی شریانوں کی جانب ارتعاشات (وائبریشن) بھیج کر دماغ میں خون کی رکاوٹ کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس آلے کو سوئزرلینڈ کی کمپنی نے تیار …

Read More »

انٹیل کا 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کی دنیا کی مشہور امریکی کمپنی انٹیل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ تعداد کمپنی کے کل ملازمین کے 11 فیصد کے برابر ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان ملازمین کو آئندہ ایک سال …

Read More »

جلد کو تازہ اور جوان رکھنے والے 5 پھل

ویب ڈیسک: پھلوں میں قدرت نے لاتعداد خصوصیات رکھی ہیں جو جسم کو توانائی اور طاقت بخشتی ہیں لیکن اس کے علاوہ پھل انسانی جلد کو دلکش اور خوبصورت بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں ان پھلوں میں کینو، سیب، پیپیتا، انار اور تربوز ایسے پھل ہیں جن …

Read More »