Home / 2016 / April (page 3)

Monthly Archives: April 2016

آن لائن فراڈ اور ان سے بچنے کے طریقے

لاہور:  انٹرنیٹ جہاں معلومات اور تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ہے وہاں اس پر فراڈیے بھی ہر وقت سرگرم رہتے ہیں۔ وہ انٹرنیٹ پر آپ کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں اور موقع ملتے ہی آپ کودھوکا دے کر لوٹ لیتے ہیں۔ آج کل انٹرنیٹ پر 8 قسم کے …

Read More »

چوری شدہ ویڈیو کے لیے فیس بک کا نیا ٹول متعارف

اگر تو آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر کسی کی ویڈیو چوری کرکے لگاتے ہیں تو اس عادت کو ترک کر دیں۔ فیس بک نے رائٹس منیجر کے نام سے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے جس کا مقصد چوری شدہ ویڈیوز یا مواد کے خلاف کریک …

Read More »

آئی فون کو ہیکرز اور ڈیٹ بگ سے بچانے کا آسان طریقہ

دو ماہ پہلے آئی فون میں ’’ڈیٹ بگ‘‘ دریافت ہوا تھا جس کے ذریعے پتا چلا کہ آئی فون کو’’یکم جنوری 1970‘‘ کی تاریخ سے کوئی مسئلہ ہے۔ اگر آئی فون پر یہ تاریخ مقرر کر دی جائے تو آئی فون بار بار ری اسٹارٹ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ …

Read More »

کاغذ کی طرح لپیٹے جانے والے کیمروں کی تیاری اب ممکنات میں شامل

نیویارک: ٹیکنالوجی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لچکدار شیٹ پر لینس بنائے گئے ہیں جس کے بعد لچکدار کیمروں کی تیاری ممکن ہوسکے گی۔ امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتہائی باریک اور لچکدار لینس بنایا ہے جو موڑے اور لپیٹے جانے پراپنی صلاحیت برقرار رکھتے ہیں ۔ اس …

Read More »

دہی کے صحت پر مثبت اثرات ڈالنے والے حیرت انگیز فوائد

دہی کا استعمال صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے اس میں موجود معدنیات اور وٹامن ایک بھر پور اور توانا زندگی فراہم کرتی ہے۔ دہی جسے عربی میں ’’لبن‘‘ فارسی میں ’’ماست‘‘ اور انگریزی میں یوگرٹ (Yogurt) کہتے ہیں صدیوں سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ قدیم زمانے سے انسان …

Read More »

سینے کی جلن کی دوا کا استعمال گردوں کے لیے نقصان دہ

امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سینے کی جلن کی ایک قسم کی دوا کا زیادہ عرصے تک استعمال گردوں کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ سائنس دان مریضوں کو پروٹون پمپ انہیبیٹر (پی پی آئی) نامی ادویات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں، لیکن صرف اس …

Read More »

فیس بک کا ’خفیہ‘ اِن باکس

فیس بک پر ایک چھپے ہوئے ان باکس کے بارے میں پتہ چلا ہے یہ دراصل ایک فلٹریشن کا نظام ہے جو سپیم کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ تاہم کئی سوشل میڈیا صارفین کو درجنوں ایسے پیغامات ملے ہیں جو دوسرے پیغامات کے نیچے دبے ہوئے تھے۔ ان …

Read More »

یوٹیوب آسانی سے بے پناہ پیسہ کمانے کا ذریعہ

دنیا میں بہت سے لوگ یوٹیوب کو استعمال کرکے لاکھوں ڈالر سالانہ کما رہے ہیں۔ آپ بھی یوٹیوب پر کچھ مفید کام کرکے اپنی آمدنی کا ذریعہ بڑھا سکتے ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جس پر کوئی بھی ویڈیو اپ لوڈ …

Read More »

روزانہ پھلوں کا استعمال دل کے دورے کے خطرات کو کم کرتا ہے، تحقیق

لندن: تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تازہ پھلوں کو استعمال کرنے سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ پھلوں کا استعمال ویسے تو صحت کے لیے یقینی طورپراچھا ہوتا ہے اوراس کے استعمال سے بہت سی بیماریوں سے نجات بھی ممکن ہے کیونکہ پھلوں میں …

Read More »

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہر

دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف ، لائی فائی کی سپیڈ وائی فائی کے مقابلے میں زیادہ ہے دبئی : دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی ، رواں سال کے اختتام تک دبئی لائی فائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والا دنیا …

Read More »