Home / 2016 / April (page 4)

Monthly Archives: April 2016

مائیکرو سافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن: امریکی حکومت اور ٹیکنالوجی کی اہم ترین فرم مائیکروسافٹ کے درمیان جاری پرائیویسی کی لڑائی عدالت تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد مائیکروسافٹ نے امریکی حکومت پر مقدمہ دائر کردیا ہے کہ وہ اس کے صارفین کی پرائیوسی کے حق کو متاثر کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

گوگل نے تصویروں کو چارچاند لگانے والے 149 ڈالر کے ٹولز بالکل مفت کردیئے

گوگل نے تصویروں کو چار چاند لگانے والی فوٹو ایڈیٹنگ کی ایپلی کیشن کے لئے 149 ڈالر کے نک کلیکشن ٹولز کو بالکل مفت کردیا۔ گوگل نے اپنی موبائل فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن ’’اسنیپ سیڈ‘‘ (Snapseed) کے لیے نِک کلیکشن (Nik Collection) ٹولز کو ایک جرمن کمپنی سے خریدنے کے …

Read More »

برف ، پانی اور ریت پر چلنے والی گاڑی تیار

جرمنی اور بیلا روس کے ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئی شاہکار گاڑی ہنٹا متعارف کرائی ہے جو جنگلی علاقے ، ریت اور برف پر آسانی سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے برلن : جرمنی اور بیلا روس کے ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی ہنٹا متعارف کرا دی …

Read More »

میڈیکل سائنس میں انقلاب، مائیکرو چِپ کی مدد سے فالج کا مریض حرکت کرنے لگا

امریکی ماہرین نے اوہائیو میں فالج کے مریض ایان برخت کے دماغ میں چِپ لگائی جس کے باعث وہ نہ صرف ہاتھ اٹھانے بلکہ انگلیاں بھی ہلانے لگا نیو یارک : میڈیکل سائنس میں انقلاب ، دماغ میں ایک چھوٹی سی چپ لگانے سے فالج کا مریض ہاتھ میں چیزیں پکڑنے …

Read More »

گوگل نے فیس بک اور ٹوئٹر میں چپکے سے نیا فیچر متعارف کرا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے خاموشی سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا ایک مقبول ترین فیچر اپنی موبائل ایپ پر ٹیسٹ کرنا شروع کردیا۔ایک ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹوئٹر کے ٹرینڈنگ ٹاپکس کی طرح گوگل نے بھی اپنی سرچ بار میں سرچ ٹرینڈنگ …

Read More »

دِل کے امراض اورفالج سے بچنے کیلئے ”کھجور“کازبردست استعمال

نیویارک( نیوزڈیسک )آدھا گلاس انار کا جوس اور کچھ تعداد میں کھجوروں کا استعمال دل کی صحت کو بہتر بنانے کا باعث بنتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔سرائیل کے ٹیکینو انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق روزانہ انار کے جوس اور 3 کھجوروں کا …

Read More »

فرانس: ڈیوائس کی مدد سے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اڑنے کا خواب پورا

فرانسیسی شہری نے نئی ڈیوائس ہووربورڈ متعارف کرا دی جس کے ذریعے فضا میں 10 ہزار فٹ تک اونچا اڑا جا سکتا ہے پیرس : فرانسیسی شہری نے ہووربورڈ کے نام سے ایک نئی ڈیوائس متعارف کرا دی ، ڈیوائس کی مدد سے فضا میں دس ہزار فٹ اوپر تک اڑا …

Read More »

بھارتی موبائل ساز کمپنی مائیکرو میکس کے لئے مشکلات

موبائل فون بنانے والی معروف بھارتی کمپنی مائیکرو میکس کو ان دنوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حالانکہ گزشتہ سال ہی مائیکرو میکس نے بھارتی مارکیٹ میں سام سنگ کو پچھاڑ کر سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون ہونے کے اعزاز حاصل کیا تھا۔ لیکن آج کی صورت حال یہ …

Read More »

بلیک بیری کے دو نئے ہینڈ سیٹ

بلیک بیری کے چیف ایگزیکٹیو جان شین کا کہنا ہے کہ بلیک بیری اس سال درمیانی رینج کے دو اینڈرائڈ ہینڈ سیٹ متعارف کرائے گا۔ ان میں سے ایک’ کی بورڈ‘ کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرے میں ٹچ سکرین ہوگی۔ بلیک بیری اپنے سسٹم بی بی 10 کے لیے ہینڈ …

Read More »

نیم کے انوکھے اور ناقابلِ یقین فوائد

ہمارے ملک میں نیم کے درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں جو ہمیں جہاں تپتی دھوپ میں گھنی چھاؤں فراہم کرتے ہیں، وہیں ان کے ایسے فوائد بھی ہیں جو عام طور پر ہماری نظروں سے پوشیدہ ہیں لاہور:  نیم میں موجود قدرتی اجزا سے کیڑے مار دواؤں کا نعم …

Read More »