Home / 2016 / April (page 5)

Monthly Archives: April 2016

دل کی دھڑکن دماغ کے فیصلوں پر اثرانداز ہوتی ہے، جدید تحقیق

لندن: کہتے ہیں کہ کبھی جنوں خرد کے مقابل ہوتا ہے تو جیت دل کے فیصلے کی ہوتی، سارے فیصلے دماغ کے نہیں ہوتے کیونکہ وہ تو نفع نقصان دیکھ کر فیصلے صادر کرتا ہے جب کہ دل تو آگ کے دریا پار کرادیتا ہے اور اسی کی تصدیق سائنسدانوں …

Read More »

ڈیلی میل کا یاہو خریدنے پر غور

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مالک مشکلات کی شکار امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کو خریدنے پر غور کر رہا ہے۔ ڈیلی میل کے ترجمان نے خبررساں ادارے اے پی کو بتایا کہ بات چیت ’اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور یہ بات یقینی نہیں ہے کہ معاہدہ تکمیل تک پہنچےگا۔‘ …

Read More »

دبئی: بغیر اجازت وائی فائی کا استعمال ، فتویٰ جاری

دبئی میں اسلامک افیئرز چیریٹیبل ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے فتویٰ سیکشن پر ایک سوال پوچھا گیا کہ کسی کے علم میں لائے بغیر اسکا وائی فائی استعمال کرنا جائز ہے دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں اسلامک افیئرز چیریٹیبل ڈیپارٹمنٹ نے بغیر اجازت کسی کا وائی فائی استعمال کرنے پر فتویٰ …

Read More »

چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں

جب ہم کسی وائرلیس نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے کے لیے دیکھتے ہیں تو وہاں آس پاس موجود دیگر وائرس لیس نیٹ ورک بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ آج کل چونکہ وائی فائی انٹرنیٹ جگہ جگہ دستیاب ہے اس لیے ہر وقت درجنوں نیٹ ورک دِکھائی دیتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ …

Read More »

اینٹی بائیوٹکس کے استعمال سے ’ذیابیطس کا خطرہ‘

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو بار بار اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کرتے ہیں، ان کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یورپین جرنل آف انڈوکرینالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں برطانیہ میں دسیوں لاکھ مریضوں کو تجویز کیے گئے ڈاکٹری …

Read More »

سام سنگ کی 15.36 ٹیرا بائٹس کی ہارڈڈرائیو

سام سنگ نے 15.36 ٹیرابائٹ کی نئی ایس ایس ڈی ہارڈ ڈرائیو کی فروخت شروع کر دی ہے۔اتنی زبردست گنجائش کے ساتھ یہ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب کسی بھی دوسری ہارڈڈرائیو چاہے وہ میکانیکل ہو یا فلیش،سب سے زیادہ گنجائش والی ہارڈڈرائیو ہے۔ PM1633a نامی اس ہارڈڈرائیور کا سائز …

Read More »

دل کی بے قاعدہ دھڑکن سے مرنے کا خطرہ

ایک طبی تحقیق کے مطابق کسی بھی شخص کو صدمہ پہنچنے سے اُس کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق کسی بھی شخص کی شریکِ حیات یا قریبی رشتے دار کی اچانک موت ہونے سے اُس میں دل کی دھڑکن بےقاعدہ ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے …

Read More »

دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ متعارف

معروف کمپنی ایچ پی نے سپیکٹر نامی لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ ہے۔ فرینکفرٹ (ویب ڈیسک) ایچ پی کے مطابق دیکھنے میں یہ جتنا خوبصورت ہے اس کے فیچرز بھی اتنے ہی بہترین …

Read More »

وٹامن ڈی بیمار دلوں کے لیے مفید

ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وٹامن ڈی کی اضافی خوراک لینے سے ہارٹ فیلیئر کے مرض میں مبتلا افراد کو کافی فائدہ پہنچتا ہے۔ دل کے عارضے میں مبتلا 163 افراد کو جو سپلیمنٹ دیا گیا تو ان کی جلد میں یہ وٹامن بنا اور جب ان پر …

Read More »

وٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب

فیس بک کا کہنا ہے کہ اس کی موبائل میسجنگ سروس وٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ہے۔ یہ تعداد فیس بک کے اپنی میسنجر موبائل ایپلی کیشن کے صارفین سے زائد ہے جس کے ماہانہ 80 کروڑ صارفین ہیں۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ …

Read More »