Home / 2016 / June (page 4)

Monthly Archives: June 2016

سمارٹ فونز میں کیمرے کے ساتھ یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟

سمارٹ فونز میں کیمرے کے ساتھ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اگر آپ نے اپنے موبائل فون کا بغور معائنہ کیا ہے تو کیمرے کے ساتھ ایک چھوٹا سوراخ ضرور دیکھا ہوگا، لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ یہ سوراخ آخر کس مقصد کیلئے رکھا جاتا ہے، اور اس کا کام کیا …

Read More »

روزہ جگر کی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے

روزہ جگر کی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے – مسلمانوں کے لیے روزے کی افادیت مستند ہے۔ تاہم سائنس دان روزے کے فوائد جاننے کے لیے برسوں سے تحقیق میں مصروف ہیں اور اب وہ یہ بتانے کے قابل ہو گئے ہیں کہ روزہ ایک حیرت انگیز علاج ہے میونخ …

Read More »

’انرجی اسکوائر‘، اب ایک وقت میں متعدد موبائل فون چارج کریں

انرجی اسکوائر- موبائل فون کے استعمال میں سب سے بڑی مشکل، جسے اس بے حد مفید آلے کی خامی بھی کہا جاسکتا ہے، اس کی بیٹری کا چارج ختم ہو جانا ہے۔ برانڈ کے لحاظ سے ہر سیل فون کا چارجر بھی الگ ہوتا ہے۔ موبائل فون کی بیٹری اپنے …

Read More »

Funky Hairstyles

Funky Hairstyles means very stylish, particularly because not inside the recognized principles or commonplace civilization. There is rebuff on the epoch when you are able to put in that glimmer to your looks. You can generate that funk by means of a number of elegant color styles and a modest …

Read More »

ٹریفک کا دھواں چہرے پرجھائیاں اورعمررسیدگی کے آثار پیدا کرتا ہے، ماہرین

لندن:چہرے پرجھائیاں اورعمررسیدگی کے آثار- ٹریفک کا دھواں آپ کے چہرے کا سب سے بڑا دشمن ہے کیونکہ زہریلے مرکبات نہ صرف آپ کے چہرے کو داغدار کررہے ہیں بلکہ جھریوں کے ذریعے اسے بوڑھا بھی بنارہے ہیں۔ برطانیہ کے عالمی شہرت یافتہ ماہرینِ جلد کے مطابق ٹریفک کے دھویں …

Read More »

واٹس ایپ جلد ہی گف اوراینی میشن شیئرنگ کی سہولت متعارف کرائے گا

ماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا: واٹس ایپ گف اوراینی میشن شیئرنگ – واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مستبقل میں اینی میٹڈ گف بھیجنے اور وصول کرنے کی سہولت متعارف کرائے گا۔ واٹس ایپ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا گیا ہےکہ اگلے آئی او ایس کی ریلیز میں ’’گفس‘‘ …

Read More »

بازو پرالٹراساؤنڈ لہریں شامل کرکے بلڈ پریشر کو کم کرنے کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو: بلڈ پریشر کو کم کرنے کا کامیاب تجربہ- ماہرین نے بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کا ایک اور طریقہ دریافت کیا ہے جس میں کہنی سے نیچے کے بازو کو الٹراساؤنڈ کے ذریعے سرگرم کرکے صرف چند منٹوں میں بلڈ پریشر نارمل کیا جاسکتا ہے اور اس کے لیے کسی …

Read More »

مائیکروسافٹ کا سماجی سائٹ لنکڈ ان کو خریدنے کا اعلان

مائیکرو سافٹ نے مشہور سماجی سائٹ لنکڈ ان خریدنے کا اعلان کردیا ہے مائیکروسافٹ نے بزنس کے حوالے سے مشہور سماجی سائٹ لنکڈ ان کو 26.2 ارب ڈالر میں خریدنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس ڈیل کے بعد لنکڈ ان کے موجودہ سی ای او جیف وائینر اپنے …

Read More »