Home / 2016 / July (page 2)

Monthly Archives: July 2016

مسلسل ٹی وی دیکھنے سے پھیپھڑوں میں خون جمنے کا خدشہ ہوتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: ٹی وی دیکھنے سے پھیپھڑوں میں خون جمنے کا خدشہ – جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والوں کے پھیپھڑوں میں خون کے لوتھڑے جمنے سے موت واقع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ جاپانی سائنس دانوں کی جانب سے ایک طویل …

Read More »

امریکی ماہرین نے وٹامن سے چلنے والی بیٹریاں تیار کرلیں

میساچیوسیٹس: وٹامن سے چلنے والی بیٹریاں – ہارورڈ یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے ایسی بیٹری تیار کرلی ہے جو وٹامن بی ٹو استعمال کرتے ہوئے بجلی تیار کرسکتی ہے۔ چینی نژاد امریکی سائنسداں، کائی جیانگ لین اور ان کے ساتھی ایسے نامیاتی مادّوں (آرگینک مٹیریلز) کی تلاش میں رہتے …

Read More »

زکام کے علاج کے لیے ’’ہرفن مولا‘‘ ویکسین کی تیاری

واشنگٹن: زکام کے علاج کے لیے ’’ہرفن مولا‘‘ ویکسین –  امریکی سائنسدانوں نے ویکسین سے پیدا ہونے والی اینٹی باڈیز کی 3 ایسی اقسام دریافت کرلی ہیں جو انسانوں کو لاحق ہونے والے کئی طرح کے زکام کا علاج کرسکتی ہیں۔ یہ انکشاف امریکا میں طب و صحت کے دو …

Read More »

مشہور انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘ کے اثاثے 4.8 ارب ڈالر میں فروخت

نیویارک: یاہو 4.8 ارب ڈالر میں فروخت – مشہور انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘ اپنے بنیادی اثاثے ’’ویریزن کمیونی کیشن‘‘ کو 4.8 ارب ڈالر میں فروخت کررہی ہے یعنی پاکستانی روپوں میں اس سودے کی مالیت 480 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آج نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں …

Read More »

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے

لازین: آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ – سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایسے ننھے روبوٹ تیار کیے ہیں جو لچک دار بھی ہیں اور انہیں مستقبل میں آپریشن کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ یہ روبوٹ اتنے مختصر ہیں کہ انہیں رگوں میں بھی اتارا جاسکتا ہے جہاں پہنچ کر یہ …

Read More »

ایپل آئی فون 7 کا اہم ترین فیچرمنظرِعام پرآگیا

لندن: ایپل آئی فون 7 کی نئی تصویروں نے اس کا سب سے اہم فیچر بے نقاب کردیا ہ جو اس فون کا واٹر پروف ہونا ہے۔ اگرچہ ایپل آئی فون سیون کی فروخت شروع ہونے میں بہ مشکل پانچ سے چھ ہفتے رہ گئے ہیں، لیکن ایپل کارپوریشن نے …

Read More »

اپنے ناخنوں پر تھوڑا سا بیکنگ سوڈا لگائیں

 اپنے ناخنوں پر تھوڑا سا بیکنگ سوڈا لگائیں بیکنگ سوڈا کے استعمال سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کی مدد سے زکام اور نزلہ ٹھیک ہوتا ہے لیکن اگر اسے ناخنوں پر لگایا جائے تو اس سے جادوئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔اسے پیٹ کے امراض،گیس،جلن،تیزابیت کے لئے بہت …

Read More »

افغان نوجوان نے بارودی سرنگ تباہ کرنے والا ڈرون تیارکرلیا

ہالینڈ: بارودی سرنگ تباہ کرنے والا ڈرون – افغان نژاد ولندیزی نوجوان نے دنیا بھر سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کا ایک انوکھا حل پیش کرتے ہوئے بارودی سرنگوں کو تباہ کرنے والا ڈرون تیار کیا ہے جسے مائن کافون ڈرون کا نام دیا گیا ہے۔ افغان نوجوان مسعود حسنی …

Read More »

Hair Straightening Tips

Hair Straightening Tips Locks are also a significant part of girl’s beauty. Different hair styling and cuts are also admired by girls. For giving their hair to different styles, they also use iron for straightening their hair. And get different hair straightening tips. Because girls always desire to look gorgeous …

Read More »