Home / Health (page 4)

Health

ڈپریشن سے نجات کے لیے مچھلی کا استعمال زیادہ کریں

ڈپریشن سے نجات کے لیے مچھلی کا استعمال زیادہ کریں سائنس دانوں نے ڈپریشن سے بچنے کے لیے ایک نئی تحقیق کی ہے جس کے مطابق جو افراد مچھلی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ ڈپریشن کا کم شکار ہوتے ہیں ان افراد کی نسبت جو مچھلی کا استعمال کم …

Read More »

چکوترے کے حیرت انگیز فوائد

چکوترے کے حیرت انگیز فوائد چکوترا ایک انتہائی مفید پھل ہے یہ نوے فیصد سے زیادہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے- اس کے علاوہ وٹامن اے اور وٹامن سی سے بھی بھرپور ہوتا ہے-فائبر بھی چکوترے کا لازمی جزو ہے- جو لوگ ڈی ہائیڈ ریشن کا شکار ہو جاتے ہیں …

Read More »

ذیابطیس کے مریضوں کے لیے زیادہ چاول کھانا نقصان دہ ہے

ذیابطیس کے مریضوں کے لیے زیادہ چاول کھانا نقصان دہ ہے اس وقت دنیا میں ان افراد کی تعداد کروڑوں میں ہے جو ذیابطیس کے موذی مرض میں مبتلا ہیں- یہ مرض نہ صرف خود ایک خطرناک بیماری ہے بلکہ یہ بہت ساری بیماریوں کی جڑ ہے- اس مرض کے …

Read More »

ورزش سے اپنے دل کو مضبوط بنایں

ورزش سے اپنے دل کو مضبوط بنایں  ورزش کرنے سے انسان چاک و چوبند اور تندرست و توانا رہتا ہے – اب اس بارے میں ماہرین صحت نے ایک نئی تحقیق کی ہے جس کے مطابق اگر ہفتے میں تین سے پانچ گھنٹے ورزش کی جاۓ تو انسان کا دل …

Read More »

موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

موٹاپے کا شکار خواتین میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے طبی محققین نے موٹاپے اور کینسر میں تعلق دریافت کرتے ہوے خواتین اور بلخصوص موٹی خواتین میں کینسر کے زیادہ رحجان کے خدشہ کا اظھار کیا ہے – جو خواتین مسلسل دس سال سے موٹی ہیں ان میں کینسر …

Read More »

وائرس اور ہم

وائرس اور ہم  وائرس انتہائی چھوٹے جاندار ہیں جو زیادہ تر بیماریوں کا باعث بنتے ہیں- یہ پیرا سائٹ کے طور پر انسانوں کے اندر بستے ہیں- پیرا سائٹ ان جانداروں کو کہتے ہیں جو اکیلے زندہ نہیں رہ سکتے بلکہ دوسرے جانداروں کے اندر رہ کر ہی زندگی بسر …

Read More »

سر کی خشکی دور کرنے کا گھریلو علاج

سر کی خشکی دور کرنے کا گھریلو علاج  اکثر لوگوں کو یہ پریشانی لاحق رہتی ہے کہ ان کے سر میں خشکی کہیں ان کے رہے سہے بالوں کو بھی نہ اکھاڑ دے- یہ عام مشاہدے کی بات ہے کہ جس کے سر میں خشکی زیادہ ہوتی ہے- اکثر اس …

Read More »

مون سون میں جلد کی حفاظت

مون سون میں جلد کی حفاظت اکثر لوگوں کو مون سوں میں جلد کی خرابی کے مسائل پیش آ تے ہیں-اگر انہیں وقت پر حل نہ کیاجانے تو یہ کئی خطرناک بیماریوں کی شکل اختیار کرجاتے ہیں- مون سون میں حشرات الارض بھی پوری گہما گہمی سے چلتے پھرتے نظر …

Read More »

انسانی دماغ میں غیر ضروری مادوں کے اخراج کا نظام

انسانی دماغ میں غیر ضروری مادوں کے اخراج کا نظام طبی محققین کے مطابق انسانی دماغ میں غیر ضروری مادوں کو دماغ سے باہر نکالنے کا ایک بہت ہی مؤثر نظام موجود ہوتا ہے – یہ نظام انسانی دماغ کے تمام خلیوں کے فاسد مادوں کے اخراج میں معاون ہوتا …

Read More »

جدید ٹیکنالوجی سے دل کی شریانوں کی مرمت کا کامیاب تجربہ

لند ن: ایک خاص آلے کی مدد سے دل کی شکستہ شریانوں کی کامیاب مرمت کا تجربہ کیا گیا-اس ٹیکنالوجی کا تصور اوپن ہارٹ سرجری سے یکسر مختلف ہے- اوپن ہارٹ سرجری میں پسلیوں کو کا ٹ کر دل کے والو و اور شریانوں کی بحالی کا کام کیا جاتا …

Read More »