Home / Technology (page 10)

Technology

ایک فون پر دو دو وٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹس استعمال کریں

ڈوئل سم فون آج کل عام استعمال میں ہیں اور انہیں استعمال کرنے کی کئی ناگزیر وجوہات ہیں جن میں کوئی شخص اپنے ذاتی اور کاروباری معاملات کو الگ الگ رکھنا چاہتا ہے تو اسے دو موبائل نمبرز کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن اب آپ ایک ایپ کے ذریعے …

Read More »

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

کیلیفورنیا: معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ “فیس بک” کے بانی مارک زکر برگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ہیک کرلیے۔ مارک زکر برگ کے ہیک ہونے والے اکاؤنٹس میں انسٹاگرام، ٹوئٹر، لنکڈان اور پنٹریسٹ کے اکاؤنٹس شامل ہیں تاہم ان کا فیس …

Read More »

سنیپ چیٹ مقبولیت میں ٹویٹر سے آگے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کی مقبولیت میں تیزی سے کمی آ رہی ہے اور اب وہ نسبتاً نئی ایپ سنیپ چیٹ سے بھی پیچھے رہ گئی ہے۔ لاہور: (نیٹ نیوز) سنیپ چیٹ کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد 15 کروڑ تک پہنچ چکی ہے اور اس …

Read More »

گوگل ہماری ٹیلیفونک گفتگو، انٹرنیٹ سرچ کا ریکارڈ محفوظ کر لیتا ہے

ہم فون پر کیا بات کرتے ہیں اور انٹرنیٹ پر کس چیز کو تلاش کرتے ہیں، ہمیں پسند ہو یا نہ ہو، گوگل کے پاس یہ تمام ریکارڈ موجود رہتا ہے۔ تاہم اچھی بات یہ ہے کہ ہم اس ریکارڈ کو مٹا بھی سکتے ہیں۔ لاہور: ٹیکنالوجی کی جدت سے …

Read More »

اکاؤنٹ ہیکنگ کی فوری اطلاع فراہم کرنے والی ایپلی کیشن متعارف

مائیکروسافٹ ایپ اسٹور پر سامنے آنے والی نئی ایپلی کیشن آپ کے کسی بھی اکاؤنٹ کے ہیک ہو جانے کی فوری اطلاع فراہم کر سکتی ہے۔ آئے دن آن لائن اکاؤنٹس ہیک ہوتے رہتے ہیں۔ کچھ ہی دن پہلے لنکڈان ویب سائٹ کے لاکھوں اکاؤنٹس ہیک ہوئے اور ان کا …

Read More »

فون کو کمپیوٹر سے چارج کرنا بڑا سیکیورٹی خطرہ

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فون کو کمپیوٹر سے چارج کرنا محفوظ عمل ہے تو ہوشیار ہو جائیں کیونکہ فون کو کمپیوٹر سے چارج کرنا ہیکرز کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ ماسکو: (نیٹ نیوز) جب ہمارے فون کی بیٹری ختم ہونے کے قریب ہوتی ہے تو ہم اسے فوراً …

Read More »

بلیو ٹوتھ کا مطلب کیا ہے؟

آج تقریباً ہر موبائل میں بلیو ٹوتھ نام کی ایک ڈیوائس موجود ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ بلیو ٹوتھ کے نام کے معنی کیا ہیں، اس کا نام بلیوٹوتھ کیوں رکھا گیا اور اس کا ماخذ کیا ہے؟ لاہور: (نیٹ نیوز) بلیو ٹوتھ ڈیوائس 1994ء میں معروف ٹیلی …

Read More »

برطانوی کمپنی کا انسانوں کا ڈیجیٹل ڈیٹا چاند پر دفن کرنیکا منصوبہ

آپ چاند پر جائیں یا نہ لیکن آپ کی تصویریں اور ویڈیوز ضرور چاند پر جا سکیں گی۔ برطانوی کمپنی انسانوں کا ڈیجیٹل ڈیٹا چاند پر دفن کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی کمپنی کے لونار مشن ون کا ارادہ 2024 میں چاند پر اترنے …

Read More »

وائرلیس کے ذریعے 6 گیگا بائٹس ڈیٹا فی سیکنڈ منتقل کرنے کا کامیاب تجربہ

کولون جرمنی: جرمن انجینیئروں نے 37 کلومیٹر کے فاصلے پر لائی فائی کے ذریعے 6 گیگا بائٹس فی سیکنڈ کی ہوش ربا رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفرکرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس کے لیے جرمن شہر کولون کی 45 منزلہ عمارت سے واخٹبرگ میں واقع ایک خلائی ریڈار تک یہ …

Read More »

فیس بک پر اپنا تمام ڈیٹا کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیس بک پر آپ نے جو کچھ بھی کیا ہو وہ سب معلومات آپ اپنے کمپیوٹر پر ڈائون لوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔ لاہور(نیٹ نیوز) فیس بک درحقیقت معلومات کا بہت بڑا ڈیٹا بیس ہے جس سے آپ اپنی زندگی کی مختلف تبدیلیوں کا …

Read More »