فیس بک فوٹوز اب بن جائیں گی ویڈیوز

فیس بک فوٹوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک چاہتی ہے کہ لوگ زیادہ سے زیادہ ویڈیوز شیئر کریں یہاں تک کہ وہ خود ہی ویڈیوز آپ کو بنا کر دینے کے لیے بھی تیار ہے۔ جی ہاں فیس بک نے ایک نیا فیچر سلائیڈ شو متعارف کرایا ہے …

Read More »

شاخ گوبھی (بروکولی) انسان کوجان لیوا بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

واشنگٹن: شاخ گوبھی (بروکولی) کے روز بروز بڑھتے ہوئے فائدوں کی وجہ سے ماہرین نے اسے ’’سپر فوڈ‘‘ قرار دیا ہے کیونکہ یہ امراضِ قلب، کی اقسام کے کینسر اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بچاتی ہے۔ ماہرینِ غذائیات کے مطابق شاخ گوبھی میں موجود فلے وونوئڈز کئی امراض کو مؤثر …

Read More »

ذہنی تناؤ اور پریشانی سے کینسر پھیلنے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے، تحقیق

وکٹوریا: ذہنی تناؤ اور پریشانی سے کینسر – نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ ذہنی تناؤ والے افراد میں کینسر پھیلنے کی رفتار غیرمعمولی طور پر بڑھ جاتی ہے۔ آسٹریلیا کے موناش انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز میں کینسر پر کام کرنے والی خاتون پروفیسر کا کہنا ہےکہ تناؤ …

Read More »

پاکستان کے 14 سالہ طالب علم کا نام گوگل کے ’’ہال آف فیم‘‘ میں شامل

لاہور کا نوعمر طالب علم محمد شہزاد اپنی مہارت سے گوگل کے ہال آف فیم کا حصہ بن چکا ہے۔ پاکستانی کمسن طالب علم محمد شہزاد نے اخلاقی ہیکنگ (ایتھیکل ہیکنگ) کے میدان میں نمایاں مقام بنا لیا تھا لیکن خود اسے بھی معلوم نہیں تھا کہ آن لائن سیکیورٹی کے …

Read More »

ہفتے میں صرف 30 منٹ پرفضا مقام پرگزارنے سے عارضہ قلب کا خطرہ ٹل سکتا ہے، تحقیق

کوئنزلینڈ: عارضہ قلب کا خطرہ – آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرہفتے میں صرف 30 منٹ کا وقت کسی پُرفضا مقام پرگزارا جائے تو اس سے نہ صرف ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے بلکہ دل کے عارضے کا خطرہ بھی ٹل سکتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ کسی پارک …

Read More »

انسانی بال جتنے باریک کیمرے کی تیاری میں اہم پیش رفت

برلن: انسانی بال جتنا باریک کیمرھ – سائنسدانوں اورانجینیئروں کی ایک ٹیم نے دنیا کا سب سے چھوٹا لینس بنالیا جس سے انسانی بال جتنے لینس بنانے کی منزل قریب آگئی ہے جب کہ اس لینس سے کیمروں کی دنیا میں انقلاب آجائے گا۔ جرمنی کے ماہرین کے مطابق انہوں نے …

Read More »

اومیگا تھری دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

کیلیفورنیا:اومیگا تھری دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے – اومیگا تھری فیٹی ایسڈ انسانی جسم کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں اور اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان کا باقاعدہ استعمال دل کو مضبوط اور بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن ( جاما) …

Read More »

نینوکار کے بعد اب پیش ہے نینو ڈرون

لاس ویگاس: نینو کارنے دنیا بھرمیں شہرت کمالی اور اب باری ہے ’’نینو ڈرون‘‘ کی اور یہ ننھا سا ڈرون آپ کی ہتھیلی سے تھوڑا بڑا لیکن اتنا سمجھ دار کہ وائی فائی کنکشن کے ذریعے آپ کے اسمارٹ فون سے را بطے میں رہے، آپ کا تعاقب کرتا رہے …

Read More »